Shaadi Matters


ورکشاپ برائے مرد اور خواتین


ورکشاپ کے بنیادی نکات:
درج ذیل مسائل کی وجوہات اور ان کا حل جانئے قرآن و حدیث کی روشنی میں


1. میاں بیوی کے حقوق
2. گھر والوں کے حقوق
3. ساس بہو کے جگھڑے
4. ازدواجی زندگی کو کیسے خوشگوار بنائیں
5. کون حد سے تجاوز کر رہا ہے ؟ کب؟کیسے؟کتنا

یہ ورکشاپ فری ہوتی ہے


ٹرینر : ابو حسان



یہ ورکشاپ آپ براہ راست بھی دیکھ سکتے ہیں ہماری ایپ ڈاون لوڈ کرکے یا ہماری ویب سائٹ سے